تازہ ترین خبریں
نئی شائع ہونے والی تمام خبریں

لبنان میں مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 200 بچے شہید ہو چکے ہیں: یونیسیف
یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 200 […]

عراق کے نئے وزیر اعظم نے باقاعدہ دفتری امور سنبھال لیے
عراق کے نئے وزیر اعظم علی الزیدی نے آج بروز ہفتہ باضابطہ طور پر دفتری امور سنبھال لیے ہیں۔ عراقی […]

امریکا نے فیدل کاسترو کے بھائی اور سابق صدر کو گرفتار کرنے کی تیاری شروع کردی
امریکا 1996 میں دو طیارے مار گرائے جانے کے واقعے میں کیوبا کے سابق صدر 94 سالہ راول کاسترو کے خلاف ممکنہ […]

بن گویر کی فلسطینیوں کو جبری جلاوطنی کی دھمکی
اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے ایک بار پھر تل ابیب کے توسیع پسندانہ منصوبوں کا اظہار کرتے […]

فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی حمایت کرنا عالمی برادری کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے: ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی حمایت کرنا عالمی برادری کی قانونی اور […]

ٹرمپ کا دورہ چین: دنیا میں امریکی قیادت کا دور لدنے لگا
روسی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ٹرمپ کا سرکاری دورۂ چین دراصل اس حقیقت کو ظاہر […]

عرب امارات کی ایران کے خلاف مشترکہ کارروائی کی تجویز پر سعودی عرب کا انکار
بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کی جوابی کارروائیوں کے خلاف […]

حزب اللہ کے حملوں میں سترہ صہیونی فوجی زخمی
صہیونی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ لبنانی مزاحمت کی کارروائیوں کے نتیجے میں 17 فوجی زخمی ہوئے۔ ادھر […]

القسام برگیڈ کے اہم کماندڈ کو شہید کرنے کا اسرائیلی دعوا
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے […]

اگر دوبارہ ایران پرجارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دینگے: عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کو امریکا پر کوئی اعتماد نہیں اور تہران […]

ایران نے امریکا اور اسرائیل کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کر دیا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی اخبار جروزالم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے خلاف جاری نامکمل جنگ اگرچہ تاحال […]

ایران کا میزائل نیٹ ورک بدستور مضبوط: امریکی انٹیلی جنس نے ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
امریکی خفیہ اداروں کی نئی رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کا میزائل نیٹ ورک اب بھی بڑی […]

امن پسند ایرانی قوم پر مسلط کی گئی جنگ ایک روایتی جنگ نہیں ہے، اسماعیل بقائی
دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں لکھا: جو چیز ملتِ صلح پسند ایران پر مسلط کی گئی ہے، […]

آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے بہادر شہری لیاقت علی شہید کو ستارہ شجاعت سے نواز دیا گیا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سفارش پر کوہاٹ کے قریب اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی […]

چین کو تیل کی برآمدات سے ایران کی آمدنی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران دوسرے ممالک کو تیل فروخت کرنے میں کامیاب ہورہا ہے۔ اقتصادی جریدے میس نے رپورٹ […]

امریکی صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے ہیں، ٹیسلا […]

ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع نہیں ہونی چاہیے، قطر اور ترکی کی مشترکہ پریس کانفرنس
قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دوحہ میں اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان کے ساتھ مشترکہ […]

پاکستانی اسپنر نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا
ڈھاکا میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں اسپنر نعمان علی نے تین وکٹیں حاصل کر کے […]
