
قرآن و سیرت
ملائیشیا میں بین الاقوامی قرآن مقابلہ، بنگلہ دیش کے 14 سالہ حافظ احتشام الحق ہیرا نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
اسلام 24/7 : ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ 66ویں بین الاقوامی تلاوت و حفظِ قرآن مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
