دہشتگرد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانیوں کا رویہ بہت برا ہے اور ہم ان پر دوبارہ حملہ کر سکتے ہیں۔
اسں نے کہا: “ایرانیوں نے ہماری کشتیوں کو آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا تو ہم نے ان پر بمباری کی۔”
یہ بھی پڑھیں : دشمن اب ایرانی ساحلوں پر فوجی اترنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری
دہشتگرد ٹرمپ نے مزید کہا کہ “میں ایرانیوں کے رویے سے مطمئن نہیں ہوں۔ یہ رژیم چینج کا معاملہ نہیں ہے، مگر ہم نہیں چاہتے کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل کر لیں۔ ایرانیوں کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔”