پاکستان پائیدار امن کے حصول کے حوالے سے پرامید ہے: شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گا۔

برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد پر امید کا اظہار کیا۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان پائیدار امن کے حصول کے حوالے سے پرامید ہے۔

Scroll to Top