چہلم شہید رہبر کی مناسبت سے دفتر رہبری کربلاء معلیٰ میں مجلس ترحیم

آیت اللہ سید مجتبی حسینی (نمائندہ ولی فقیہ عراق) نے اپنے مجلس کے خطاب میں ولایتِ فقیہ کے منصب کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت ایک عظیم الٰہی نظام کی صورت میں سامنے آئی، جو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی قیادت سے شروع ہو کر امام خامنہ ای کی صورت میں تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظام آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی تائید کے ساتھ مضبوطی سے قائم ہے، اور امتِ مسلمہ کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔

Scroll to Top