تہران میں شہید رہبر کی تشییع: آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای بھی موجود تھے، ذرائع

سید مجتبیٰ خامنہ ای

تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی تشییع جنازہ کی تقریب میں ان کے صاحبزادے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای بھی موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق نجاح محمد علی نے بتایا کہ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای چھپے ہوئے نہیں تھے بلکہ ایک ایسی جگہ پر موجود تھے جو کم نظر آتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : تہران کی سڑکوں پر لاکھوں سوگوار، شہید رہبرؒ کا جنازہ تاریخ کا سب سے بڑا عوامی اجتماع

انہوں نے مزید کہا کہ تقریب میں سیکیورٹی کے خصوصی دستوں اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈروں کے ساتھ بہت اچھی ہم آہنگی برقرار رکھی گئی تھی۔

Scroll to Top