امریکا ایران جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا  اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

 عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً اڑھائی فیصد بڑھ کر 96 ڈالرز 63 فی بیرل ہوگئی جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت میں 5.31 فیصد کمی دیکھی گئی تھی۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت بھی تقریباً اسی شرح سے بڑھ کر100 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی، بدھ کے روز اس کی قیمت میں تقریباً 6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Scroll to Top