ایرانی ہیکرز نے میرے فون پر حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی تھی۔سابق اسرائیلی وزیراعظم

نفتالی بینیٹ: ایرانی ہیکرز نے میرے فون پر حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی تھی۔

اسرائیلی آئی ۲۴نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ سابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی ہیکرز ان کے موبائل فون پر حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

اس نے کہا: “میرے ٹیلی گرام اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کی گئی تھی۔ مواد بشمول رابطوں کی فہرستوں کے ساتھ ساتھ بے شمار تصاویر اور بات چیت — اصلی اور جعلی دونوں — سب تک رسائی کرلی گئی

Scroll to Top