اسرائیل نے 7 اکتوبر سے پہلے ضیف اور سنوار کو شہید کرنے اور غزہ پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا تھا

یدیعوت آحرونوت: اسرائیل نے 7 اکتوبر سے پہلے ضیف اور سنوار کو شہید کرنے اور غزہ پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا تھا

صہیونی روزنامہ یدیعوت آحرونوت نے انکشاف کیا کہ صہیونی رژیم کی فوج نے 7 اکتوبر کی کارروائی سے پہلے حماس پر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔ اس رپورٹ کے مطابق، منصوبے میں ایک غیر متوقع حملہ شامل تھا جو شہید محمد ضیف اور شہید یحییٰ سنوار کے قتل سے شروع ہوتا اور اس کے بعد غزہ کی پٹی پر محدود زمینی حملہ کیا جاتا۔

Scroll to Top