تازہ ترین خبریں
نئی شائع ہونے والی تمام خبریں

ایران میں لڑکیوں کے سب سے زیادہ نام کون سی عظیم ہستی کے نام پر رکھے جاتے ہيں ؟ آبادی کے ادارے نے اعلان کر دیا
اسلامی جمہوریہ ایران میں آبادی کی نگرانی اور شہری رجسٹریشن کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ فاطمہ اور زہرا […]

انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین پر توجہ کی اپیل
انسانی حقوق کا عالمی دن سنہ 10 دسمبر 2025ء کو ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب پوری دنیا انسانی […]

سیستان بلوچستان میں پاسداران انقلاب کے قافلے پر حملے میں 3 اہلکار شہید
ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے شورش زدہ جنوب مشرقی شہر زاہدان میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ […]

ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا۔ میامی کے میئر کا الیکشن میں بھی شکست
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی میامی کے میئر کا الیکشن ہار گئی۔ ڈیموکریٹک امیدوار ایلین ہگینز 59.46فیصد ووٹ […]

پاک افغان کشیدگی؛ چین کی خطے میں امن کیلیے بڑی پیشکش
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور باہمی تنازعات پر پہلی بار ہمسائیہ ملک چین نے بھی ردعمل دیدیا۔ عالمی […]

امریکہ بھی ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی کی برتری کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کی ڈرون صلاحیتوں کو سمجھنے اور نقل […]

فرقہ واریت کا خاتمہ ہونا چاہیے مگر کچھ علما آج بھی تفریق کی بات کرتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کے لیے علما اپنا کردار ادا کریں، اب […]

غزہ کا انتظام صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا، خالد مشعل کا دوٹوک اعلان
حماس کے رہنما خالد مشعل نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا انتظام صرف اور صرف فلسطینیوں کے […]

امریکا کی غیر قانونی کارروائیاں عالمی امن کو نقصان پہنچا رہی ہیں: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کریبین اور وینزوئلا کے ساحلی علاقوں میں بے بنیاد دعووں سے امریکا کے غیر قانونی […]

ایران، چین اور سعودی عرب نے فلسطین، لبنان اور شام میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے
ایران، چین اور سعودی عرب کے مشترکہ اجلاس میں تینوں ممالک نے فلسطین، لبنان اور شام میں اسرائیلی جارحیت کو […]

عالمی دباؤ کے بعد غاصب اسرائیل کا اردن سرحد کھولنے کا اعلان
غاصب اسرائیل نے اردن کے ساتھ ایلینبی کراسنگ کو غزہ کے امدادی سامان اور تجارتی اشیاء کی آمد و رفت […]

طوفانی سرد ہواؤں نے غزہ کے فلسطینیوں کی زندگی مشکل کر دی ہے
بلدیہ غزہ نے خبردار کیا ہے کہ قطبی نوعیت کے شدید موسمی طوفان نے بے گھر فلسطینیوں اور عام شہریوں […]

یمن: عدن سے سعودی فوج کا اچانک انخلا
یمن: عدن سے سعودی افواج کا اچانک انخلا اور عبوری کونسل کی طاقت کا مظاہرہ عدن کے معاشیق محل سے […]

داعش کی شکست میں تعاون: ایران اور حزب اللہ کے شکر گذار ہیں
الخزعلی نے ایران اور حزب اللہ کی عراق میں داعش کو شکست دینے میں مدد کے لیے تعریف کی داعش […]

موساد کے ہاتھوں رئیسی کا قتل: موساد کی جانب سے شہید رئیسی کے قتل کی مبینہ تفصیلات ایک نئی شائع شدہ کتاب
ایک نئی کتاب جس کا عنوان ہے “موت کی خوشبو: ایران کے اندر موساد کے کرشنگ آپریشنز کا ایک ہینڈ […]

دمشق تین زوردار دھماکے: عوام میں خوف و ہراس
دمشق کے اہم ترین علاقے المیزہ ڈسٹرکٹ میں منگل کی رات تین دھماکوں کی آوازیں سننے کے بعد شامی دارالحکومت […]

پنجشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا بڑا آپریشن، طالبان کے 17 جنگجو ہلاک
افغانستان کے صوبے پنجشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے طالبان کے ایک اہم مرکز پر پیچیدہ کارروائی […]

وینزویلا، ہزاروں فوجیوں کی بھرتی اور ملک کی حفاظت کا عزم
وینزویلا کی فوج نے 5,600 نئے فوجیوں کو رسمی طور پر بھرتی کرکے ملک کے دفاع کا حلف لیا۔ یہ […]
