تازہ ترین خبریں
نئی شائع ہونے والی تمام خبریں

ہزاروں فلسطینی بچوں کے قاتل ٹرمپ کی دعوت پر پاکستانی عالم دین فخر محسوس کرتا ہے!ساحل عدیم اور علامہ حشام کے درمیان گرما گرمی ہوگئی
نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں اس وقت غیر متوقع گرما گرمی دیکھنے میں آئی جب ساحل عدیم اور […]

بہترین مسودے پر کام جاری، جمعرات کو وٹکاف سے ملاقات کا امکان ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق خدشات دور کرنے کا […]

صوبائی صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد سرغنہ معاویہ اعظم سے ملاقات، سنجیدہ حلقوں میں تشویش
مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان، حفیظ الرحمٰن کی کالعدم سپاہ صحابہ سے وابستہ […]

شمالی وزیرستان: ننھی کرکٹر آئینہ وزیر کی ویڈیو بنانے والے نوجوان کا اغوا اور بازیابی
مقامی پولیس کے مطابق نوجوان زعفران وزیر کو شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ سے اغوا کرکے ٹارچر کیا گیا، جبکہ […]

امریکی صدرٹرمپ کی رہائش گاہ میں داخل ہونے والا مسلح شخص سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک
امریکی خفیہ سروس کے اہلکاروں نے ریاست فلوریڈا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے محفوظ حصار میں داخل […]

ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور مارچ میں متوقع: روئٹرز
ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات […]

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائیاں، 80 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہونے کی تصدیق، سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائیوں کے دوران 80 سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے […]

شدید فوجی دباؤ کے باوجود ایران امریکا کے سامنے نہ جھکا، ٹرمپ کی مایوسی بڑھ گئی
مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی […]

بنوں، سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر تکفیری دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
محکمہ انسدادِ دہشتگردی سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان […]

لیاقت بلوچ کی علامہ راجہ ناصر سمیت اپوزیشن قائدین سے ملاقاتیں، تحریک پر تبادلہ خیال
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی اپوزیشن قائدین سے اہم ملاقاتیں ہوئیں، جن میں ملکی سیاسی صورتحال اور […]

مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سیکڑوں صیہونیوں نے گذشتہ رات تل ابیب کے مرکز میں اکٹھا ہو کر نتن […]

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، شاندانہ گلزار کا علیمہ خان کے انٹرویو پر سخت ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات میں شدت دکھائی دے رہی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران […]

کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفیرعبیدالرحمن نظامانی کو طلب کرکے پاکستان […]

افغانستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں جاری معاشی اور انسانی بحران کے باعث صورتحال دن بدن سنگین ہوتی جا […]

سُپر ایٹ مرحلہ: بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست
سُپر ایٹ مرحلے کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ احمد آباد […]

چیف ایڈوائزر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد پروفیسر محمد یونس کی ’یونس سینٹر‘ واپسی
بنگلہ دیش کے سابق چیف ایڈوائزر اور نوبیل امن انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس نے عبوری حکومت کی ذمہ داریاں […]

امریکی طیارہ بردار جہاز کی موجودگی محض تشہیری مہم ہے، جنرل اسدی
ایرانی مسلح افواج کے مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے نائب معائنہ کار نے خطے میں امریکی طیارہ بردار جہاز کی […]

قرآنی تعلیمات کو سادہ زبان اور ہنرمندی کے ساتھ نوجوانوں تک پہنچایا جائے: آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے 33ویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کریم کے افتتاح کے موقع پر اپنے […]
