تازہ ترین خبریں
نئی شائع ہونے والی تمام خبریں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 14 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل سمبازہ میں آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم مزید […]

بھارت کا مضحکہ خیز دعویٰ، دونوں ممالک اپنے طیاروں کے ذخیرے کی تصدیق کرالیں، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی ائیر چیف کے پاکستانی طیارے گرانے کے مضحکہ خیز بیان پر ردعمل میں کہا […]

بھارت نے امریکی ہتھیاروں اور طیاروں کی خریداری مؤخر کر دی، راج ناتھ کا دورہ بھی منسوخ
نئی دہلی نے امریکی ہتھیاروں اور طیاروں کی نئی خریداری کے منصوبے مؤخر کر دیے، معاملے سے واقف 3 بھارتی […]

ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط
آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں تاریخی امن معاہدے پر […]

اربعین مشی، امام سے بیعت کی تجدید اور زندگی کو حسینی طرز پر ڈھالنے کا عہد
ہر سال اربعین کے موقع پر تقریباً دو کروڑ افراد، جو عراق کی کُل آبادی کا ساٹھ فیصد ہیں، پیدل […]

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں بڑا آپریشن، 33 خارجی دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے بڑا آپریشن کرتے ہوئے 33 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک […]

غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، فلسطینی مقاومتی گروہوں کا نتن یاہو کو پیغام
فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کے بیانات پر مشترکہ طور […]

نیکولاس مادورو کی گرفتاری پر امریکہ کا 50 ملین ڈالر انعام کا اعلان
امریکہ کے اٹارنی جنرل نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن، وینیزویلا کے صدر نیکولاس مادورو کی گرفتاری میں مدد دینے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے امریکا کے دورے پر جانے کا امکان
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا رواں ہفتے امریکا میں اپنے امریکی ہم منصبوں سے مشاورت کے […]

جنوبی وزیرستان: وانا بازار میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 زخمی
جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وزیرستان کے وانا بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور […]

انسانی سرگرمیوں سے موسمیاتی تبدیلی میں شدت، رواں سال پاکستان میں 15 فیصد زائد بارشیں
پاکستان اس سال موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے شدید متاثر ہوا اور اسے معمول سے 15 فیصد زیادہ بارشوں کا […]

اسلامی ممالک فلسطینیوں کی حمایت میں مضبوط مؤقف اپنائیں، صدر پزشکیان کی ملائشین وزیراعظم سے گفتگو
ایرانی صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلیفونک گفتگو میں اس بات پر زور […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی باتیں مکمل بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے فیلڈ مارشل […]

غزہ میں مقاومتی گروہوں کی کارروائی، صہیونی فوجی ہلاکت و زخمی
غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صہیونی فورسز پر مقاومتی تنظیموں کے حملے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، خان یونس […]

غزہ جل رہا ہے، امریکہ اور مغرب پوچھ رہے ہیں: نسل کشی؟ کہاں؟ ہمیں تو دھواں بھی نظر نہیں آرہا!
فلسطینی مقبوضہ علاقوں کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں امریکی […]

مقاومت سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ باعث تعجب ہے، مفتی اعظم عمان
مفتی اعظم سلطنت عمان شیخ احمد الخلیلی نے مقاومتی گروہوں سے اسلحہ رکھ دینے کے مطالبے پر سخت تعجب کا […]

ہانگ کانگ: شدید بارشوں کے باعث بلند ترین موسمی وارننگ جاری، اسکول، عدالتیں اور ہسپتال بند
ہانگ کانگ اور جنوبی چین کے جدید شہروں میں منگل کے روز شدید بارشوں اور آسمان پر سیاہ بادلوں نے […]

ملک گیر احتجاج کی کال، پی ٹی آئی کا ریحانہ ڈار سمیت کئی کارکنوں کی گرفتاری کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے […]
