تازہ ترین خبریں
نئی شائع ہونے والی تمام خبریں

وفاقی آئینی عدالت کے لیے تین بینچ تشکیل، مزیددو ججز نے بھی حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے لیے تین بینچ تشکیل دے جبدیےکہ مزید دو ججز نے […]

صہیونی وزیراعظم اور وزیرجنگ کے درمیاناختلافات شدید ہوگئے
تن یاہو اور صہیونی وزیرِ جنگ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ […]

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں وزیراعلیٰ سندھ […]

حسینہ واجد انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کی مرتکب قرار، عدالت نے سزائے موت سنادی
بنگلہ دیش کی عدالت نے انسانیت کے خلاف جرائم کے کیس میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو جرائم کا […]

لبنانی حکومت اسرائیلی قبضےکے خلاف واضح موقف اختیار کرے
لبنانی۔پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے رکن حسن عزالدین نے زور دیا ہے کہ لبنان کی سیاسی ترجیحات کو دوبارہ اصل […]

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پر کھیلے […]

جنگ مسلط کرنے والوں کو اُسی طرح جواب دینگے جیسا مئی میں دیاتھا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنے والوں کو اُسی طرح جواب دیا جائے گا […]

بہار الیکشن؛ بی جے پی نے ایک بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا
بھارتی ریاست بہار کی 243 نشستوں پر مودی کی جماعت نے ایک بھی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا تو صحافیوں […]

منتقلی میں رکاوٹیں، 900 مریض زندگی سے کی جنگ ہار گئے
صحت کی عالمی تنظیم نے ڈبلو ایچ او نے بتایا ہے کہ غزہ میں اس وقت 16 ہزار 500 ایسے […]

امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے داغا گیا پہلا میزائل مذاکرات کی میز پر گرا تھا
ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج تہران ڈائيلاگ فورم کے زیر اہتمام “جارحیت کے […]

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور متعلقہ وزارتوں کی تجاویز […]

جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور اتحادیوں کا ریفرنڈم میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان
جماعتِ اسلامی بنگلادیش نے 7 دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ قومی ریفرنڈم […]

عوام نے رہبر معظم کی قیادت میں امریکا اور اسرائیل کو شکست دی
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک اور معاشرے کے لئے اختلافات ناسور ہیں جس […]

مسلم یونیورسٹیوں کو توپوں سے اُڑا دیا جائے
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد سے تعلق رکھنے والے دسنا دیوی مندر کے مہنت یٹی نرسنگہ آنند، جو […]

فلسطین کی حمایت سے دستبردار نہیں ہونگے
وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی کاز کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ غیرملکی […]

طلبہ کو علمی ترقی کے لیے مسلسل اور انتھک کوشش اور معنوی ارتقا کو بہت زیادہ اہمیت دینی چاہیے
آیت اللہ اعرافی نے کہا: معنوی پیشرفت اس وقت ممکن ہے جب انسان اپنے باطن کی بیداری، ذہنی ہوشیاری اور […]

وینیزویلا کےخلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ کرچکا ہوں
سی این این کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ اس ہفتے کئی اعلیٰ سطح […]

صہیونی افواج نے تاریخی ابراہیمی مسجد مسلمانوں کے لیے بند کرکے یہودیوں کےلیےکھول دی
اسرائیلی فورسز نے حیبرون کے قدیمی شہر میں کرفیو عائد کر دیا اور تاریخی ابراہیمی مسجد کو مسلم عبادت گزاروں کے […]
