تازہ ترین خبریں
نئی شائع ہونے والی تمام خبریں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کا لائسنس بحال کردیا
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سرین ایئر لائن کا لائسنس بحال کردیا۔ سول ایویشن اتھارٹی نے جہازوں کی کمی […]

فیلڈ مارشل سے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اردشیر لاریجانی نے آج جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں […]

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ریلوے پروجیکٹ پر کام تیزی سے جاری
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ راہداری ایک عظیم ریلوے ٹریک کا حصہ ہے جس کے ذریعے دونوں ممالک کا […]

دشمن کی شکست یقینی، حزب اللہ کا مکمل ساتھ دیں گے، انصار اللہ کے سربراہ کا تعزیتی پیغام
انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے حزب اللہ لبنان کے شہید کمانڈر ہيثم طباطبائی کی شہادت پر گہرے افسوس […]

اب بھی ٹرمپ کو فاشسٹ اور آمر سمجھتا ہوں ۔ ممدانی
امریکی ٹی وی چینل این بی سی کے پروگرام ’مِیٹ دی پریس‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نیویارک کے نو منتخب […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے شیڈول اور وینیوز کا اعلان کردیا۔ آئی […]

بلوچستان: قلات ڈویژن میں زلزلے کی شدید جھٹکے۔ لوگوں میں سراسیمگی
قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر تین اعشاریہ صفر […]

پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو ہر شعبے میں انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ اسحٰق ڈار
پاکستان کے وزیر خارجہ و نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے منگل کے روز اسلام آباد میں ایران کی اعلیٰ […]

پاک بحریہ : اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان کی بحری فوج نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں […]

دہلی دھماکے: نیتن یاہو نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا
دہلی دھماکے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے دسمبر میں ہونے والے بھارت کے دورے کو مؤخر کر دیا۔ عالمی […]

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کا دورہ پاکستان
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کے پاکستان کے حالیہ دورے کے چند ہفتے […]

ڈاکٹر علی لاریجانی کی صدر مملکت سے ملاقات
پاکستانی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی سیکریٹری سپریم قومی سلامتی کونسل ڈاکٹر علی لاریجانی کی ملاقات کے دوران […]

غزہ کی تباہی اور انسانی جانوں کا نقصان، انسانیت کی بدترین ناکامی ہے
انتونیو گوتریش نے افریقی یونین اور یورپی یونین کی ساتویں سالانہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے یوکرین پر روس کے […]

اسلام آباد خودکش حملے کی منصوبہ بندی، گرفتار دہشتگرد کے ہوشربا انکشافات
اسلام آباد خودکش حملے کی منصوبہ بندی اور تربیت کہاں سے لی، گرفتار دہشت گرد نے ہوشربا انکشاف کر دیا۔ […]

حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف کی نماز جنازہ؛ خوفزدہ اسرائیل کے ڈرون فضا میں چکر لگاتے رہے
حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف حیثم علی طباطبائی کو شہید کرنے کے بعد بھی بزدل اور خوف زدہ اسرائیل چین […]

سوڈان میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی
سوڈان کی عبوری خودمختار کونسل کے سربراہ اور فوج کے کمانڈر جنرل عبدالفتاح البرہان نے امریکہ کے پیش کردہ چار […]

ابو علی ہیثم الطباطبائی کون تھے؟
حزب اللہ لبنان نے اپنے ممتاز کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کی سوانحِ حیات جاری کی ہے، جو اتوار کو […]
حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد
حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں شھادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت بین […]
