پنجاب حکومت کاغیر قانونی مقیم افغان شہیریوں کی اطلاع دینے پر انعام

پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق صوبۂ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔

عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان اور دیگر غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران 6 ہزار 220 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو واپس ان کے وطن بھجوایا گیا ہے۔

Scroll to Top