فرانس، وزراء کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی
دو ہفتے پہلے فلسطین کو رسمی طور پر قبول کرنے کے اعلان کے بعد فرانس میں بحران کھڑا ہوگیا ہے۔ وزراء کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی۔ فرانس کے صدر امانوئل مکرون نئے وزیراعظم کا نام تجویز کریں گے۔