اسرائیل کا صنعا،یمن پر حملہ

خبر رساں ادارے رویترز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے ملک کے دارالحکومت صنعا میں یمنی صدارتی کمپلیکس کے قریب علاقوں پر بمباری کی۔

اسرائیلی میڈیا: یمنی آرمی چیف آف اسٹاف پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

اسرائیلی ویب سائٹ والا نے یمنی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد عبدالکریم الغماری کے قتل کی ناکام کوشش کی خبر دی اور لکھا کہ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کیا گیا لیکن وہ بچ گئے۔

Scroll to Top