روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک

یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے ہیںمیڈیا رپورٹوں کے مطابق یوکرین نے بھی روس پر ڈرون حملے کیے ہیں، یوکرینی حکام نے روس کے چالیس سے زائد فوجی طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

روسی حکام کے مطابق روس کے علاقے سائبیریا میں روسی ایئر بیس کے نزدیک یوکرین نے ڈرون حملوں کی کوشش کی۔روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کا ڈورن حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

Scroll to Top