اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ نائن پرواز کے تیس منٹ بعد تباہ ہوگیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق بتایا گیا ہے کہ راکٹ میں ایندھن کی لیکیج کے باعث خلاء میں گھومنے کا عمل بے قابو ہو گیا، جس کے بعد اسے غیر متوقع تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ایلون مسک کی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ایک تجرباتی مشن تھا جو ناکامیی سے دوچار ہوا۔ 

Scroll to Top