شہید رہبرؒ کی تدفین کے موقع پر آج رات نماز لیلۃ الدفن کی تاریخی نماز ادا کی جائے گی

شورائے ہم آہنگی تبلیغات اسلامی نے ایک اطلاعیہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آج رات شہید قائد امت حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ایؒ کے پاکیزہ جسد کی تدفین کے ساتھ ہی بی نظیر نماز لیلۃ الدفن ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : پاسداران انقلاب کا سخت جواب: اردن میں امریکی مرکز اور ایئر بیس 10 میزائلوں سے نشانہ

اطلاعیہ کے مطابق ملت مسلمان ایران اور دیگر ممالک کے عاشقان امام شہید آج رات جب شہید رہبر کا پاکیزہ جسد جوار مقدس ثامن الحجج حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام میں آرام پائے گا تو نماز لیلۃ الدفن سید الشہداء انقلاب اسلامی زعیم امت حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ایؒ (قدس اللہ نفسہ الزکیہ) اور ان کے بیت شریف کے دیگر شہداء کی نیت سے ادا کی جائے گی۔

Scroll to Top