نجف اشرف میں شہید انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے پیش نظر بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں۔ شہر لاکھوں سوگواروں کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ جوادی آملی کی امامت میں شہید رہبرؒ کی نماز جنازہ ادا، رہبر معظم قرآن اور امت کے شہید قرار
اس موقع پر عوامی مزاحمتی گروہوں نے بھی مراسم کے انعقاد، زائرین کی سیکورٹی اور خدمات کی فراہمی کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے تاکہ خطے کے اس سب سے بڑے اجتماع کو باوقار طریقے سے انجام دیا جا سکے۔