امریکا نے آبنائے خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا کی ایران پر معاہدے کیلئے دباؤ بڑھانےکی ایک اور کوشش،امریکا نے آبنائے خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی پر پابندیاں عائد کر دیں۔

 تفصیلات کے مطابق ایران کی بندر گا ہ امریکی حملے کے بعد مشرق وسطی میں صورتحال سنگین ہو نے گی ،   امریکا نے آبنائے خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی پر پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی وزارت خزانہ نے اتھارٹی کو پاسداران کی آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی کوشش قرار دے دیا،امریکی محکمہ خزانہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاسداران انقلاب آبنائے ہرمز کو آمدنی کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔

ایران نے یہ ادارہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت کی نگرانی کیلئے قائم کیا۔

Scroll to Top