خودکشی، نشہ اور فحاشی امریکہ کے لیے حقیقی خطرات ہیں
معروف امریکی میزبان ٹاکر کارلسن نے کہا ہے کہ یہ صرف اسرائیل کی کلاسیکی نفسیاتی کارروائیوں میں سے ایک ہے جس کا مقصد امریکیوں کو یہ باور کرانا ہے کہ اسرائیل کے دشمن امریکیون کے بھی ہیں۔
میں پچھلے 24 سال میں کسی ایسے شخص کو نہیں جانتا جو انتہا پسند اسلام کی وجہ سے امریکہ میں مارا گیا ہو۔ لیکن میں کئی ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جنہوں نے خودکشی کی۔ امریکا کے لیے حقیقی خطرہ نشہ آور چیزوں کا بے دریغ استعمال،خودکشی اور فحاشی ہے۔