کل دنیا ختم ہوجائیگی : مشتعل افراد نے مدعی کو پیٹ دیا
گھانا کے مشتعل افراد نے ابو نوح نامی شخص کی ایک کشتی کو آگ لگا دی، جوخود بھی گھانا کا ایک شخص تھا اس کا دعویٰ تھا کہ کل دنیا ختم ہو جائے گی اور صرف وہی لوگ بچیں گے جو اس کی کشتی پر سوار ہونگے۔ ابو نوح پر بھی ایک گروہ نے حملہ کیا اور اسے مارا پیٹا۔