امریکہ میں اسرائیل نواز پرتگالی جوہری سائنسدان ہلاک

 امریکہ میں اسرائیل نواز پرتگالی نیوکلیئر سائنسدان ہلاک

ہیبرو میڈیا نے ایک پرتگالی جوہری سائنسدان کی ہلاکت کی خبر دی ہے جسےاسرائیل حکومت کے ٹی وی چینل نیٹ ورک 12 نے اسرائیل کے حامی کے طور پر متعارف کروایا تھا۔

رپورٹ کے مطابق، یہ فرد جو امریکہ کی ‘ایم آئی ٹی’ یونیورسٹی میں مہمان پروفیسر کے طور پر کام کر رہا تھا، اپنے گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا

Scroll to Top