امریکہ میں ایرانی ڈرون کی نقل کیا جانا ہماری برتری کا اعتراف ہے، بریگیڈیئر جنرل شکارچی

مسلح افواج کے سربراہ ترجمان  بریگیڈیئر جنرل شکارچی نے کہا ہے کہ  ٹیکنالوجی کے دعویدار طاقتوں کا شاہد-136 ڈرون کی نقل تیاری، اسلامی جمہوریہ کی شاندار ترقی کا عملی اعتراف ہے اور دشمن کی ہر نئی غلطی پہلے سے زیادہ زبردست جواب کا سامنا کرے گی۔

Scroll to Top