سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال

سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔ یہ ملاقات تہران میں وزارت خارجہ میں انجام پائی۔

سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی کا دورۂ تہران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی مشاورت کا ایک تسلسل ہے اور اس کا مقصد دو طرفہ تعلقات اور مقبوضہ فلسطین، لبنان اور شام کی صورت حال سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔

Scroll to Top