غزہ میں نسل کشی،اقوام متحدہ کی نااہلی باعث تشویش ہے

 مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا آلبانیزی نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور اس سے منسلک اداروں کی نااہلی اور جرائم کی روک تھام میں ناکامی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔

فرانچسکا آلبانیزی نے خبردار کیا کہ اگر اقوام متحدہ  کی کارکردگی ایسے ہی رہی تو وہ بہت جلد اپنی اہمیت،افادیت اور مرکزیت کھو دے گا۔

Scroll to Top