ایران سے رپورٹ3

اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے سے اپنے تعاون کی شرح نہایت کم کرنے کا اعلان کردیا ہےکل کا دن اس لحاظ سے اہم ہے کہ این پی ٹی معاہدے سے نکلنے جا تہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ آبنائے ہرمز کو بھی بند کردے گاآج دن بھر ایران کے مختلف شہروں پر صہیونی حملوں کو ناکام بنایا گیا اور ملک بھر میں دہشتگرد عناصر کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کردیا گیا دلچسپ بات یہ ہے عوام خود بھی اس آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کا بھرپور ساتھ دے رہی ہےعید غدیر کی وجہ سے ملک بھر کے اہم مذہبی مقامات میں جشن کی عظیم الشان محفلیں بھی منعقد ہوئیں اور عوام میں ڈر و خوف کا زرہ برابر بھی احساس نظر نہیں آیااسوقت جب میں یہ میسیج ٹائپ کررہا ہوں ایران نے غاصب اور بزدل ریاست پر ایک بار پھر زبردست حملوں کا آغاز کردیا ہے۔

حجت الاسلام یوشع ظفر حیاتی قم المقدسہ

Scroll to Top