تہران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا قم المقدس کا دورہ
اسلام247 : تہران میں تعیینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے قم المقدس کا دورہ کیا۔
انہوں نے قم میں مقدس مقامات کا دورہ کیا اور خصوصی طور پر کریمہ اہلِ بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کے مزار اقدس پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔