ہوک سٹائن کی طرف سے بیروت کے ہوائی اڈے پر حملہ نہ کرنے کا وعدہ اور پھر جنوبی ضاحیہ میں فواد شکر کا قتل۔
21 دن کی جنگ بندی کی تجویز اور اسے قبول کرنے کے بعد سید حسن نصر اللہ کی شہادت۔
امریکی شہری ایڈن الیگزنڈر کی رہائی کے کئے مذاکرات، محمد السنوار کی جاسوسی اور ان کی شہادت۔
ایٹمی مذاکرات کے وقت کو قبول کرنے کی اطلاع اور پھر ایران پر حملہ۔
حماس سے مذاکرات کی نئی امریکی تجویز، قطر میں حماس کے سیاسی دفتر کے اراکین کا اجلاس اور صہیونی فضائی حملہ۔