ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے جدہ میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ صورت حال مخصوصا غزہ میں جاری صہیونی حکومت کے مظالم پر تبادلہ خیال کیا۔

Scroll to Top