پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب، صدر مملکت آصف زرداری خطاب کریں گے

۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرلیا

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

صدر مملکت کے خطاب کے ساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگیا ہے۔

یہ بطور صدر پاکستان مشترکہ اجلاس سے آصف علی زرداری کا نواں خطاب ہوگا۔

Scroll to Top