مقبوضہ بیت المقدس کو فوجی مرکز بنانے پر حماس کا سخت انتباہ

حماس کے ایک رہنما ممحمود مرداوی نے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اس منصوبے میں مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی دروازے پر ایک بہت بڑے تعمیراتی کمپلیکس میں فوجی اور سیکورٹی یونٹس کی منتقلی شامل ہے۔

مرداوی نے متنبہ کیا کہ یہ اقدامات مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے، آبادی کے نتاسب کو تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ مزید زمینوں پر قبضہ کرنے اور جبری کوچ کے ذریعے فلسطینی عوام کا محاصرہ سخت کرنے اور شہر کے مستقبل کو اسرائیل کے فوجی اسٹیبلشمنٹ کی نگرانی میں رکھنے کی سازش کا حصہ ہے۔

Scroll to Top