پہلے ہی آسٹریلوی حکومت کو صہیونیت کے خلاف کارروائی کا اشارہ دے چکے تھے

صہیونی وزیراعظم میں نیتن یاہو نے ایک بیان مین کہا ہے کہ آسٹریلیا میں جو ہوا وہ خوفناک ہے اور ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے ۔ہم پہلے ہی صہیونیت کے خلاف کارروائی کے بارے میں آسٹریلوی حکومت کو اطلاع دے چکے تھے۔

Scroll to Top