عراق: تعمیر نو اتحاد نے محمد شیاع السودانی کو آئندہ حکومت کے لیے نامزد کیا

عراق کے ری کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ” اتحاد نے محمد شیاع السوڈانی کو اگلی حکومت بنانے کے لیے اپنا امیدوار قرار دینے پر تاکید کی ہے

عراق کے تعمیر نو اور ترقیاتی اتحاد نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اتحاد نئی حکومت کی تشکیل کے لیے آئین میں طے شدہ نظام الاوقات پر پوری طرح پابند ہے۔اور آئینی مدت کے اندرنئی حکومت تشکیل دے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اتحاد وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے لیے شیاع السوڈانی کی امیدواری کے لیے اپنی مسلسل حمایت پر زور دیتا ہے۔

اتحاد نے خود کو عراقی شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک اتحاد میں “سب سے بڑے بلاک” کے طور پر بھی بیان کیا اورکہا ہے کہ اس کے پاس پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں۔

Scroll to Top