یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سابق سربراہ موگیرینی کرپشن کے الزام میں گرفتار
✓ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سابق سربراہ فیڈریکا موگیرینی کو بدعنوانی کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر پولیس کے چھاپے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
✓ یہ خبر سب سے پہلے اخبارات لی سوائر اور لی ایکو نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کی تھی۔ *یورونیوز