سابق موساد افسر کے اسرائیلی چینل پر انکشافات

عبرانی پروگرام پر موساد کے سابق افسرنے عبرانی چینل پر یہ بیان دیا ہے کہ حزب اللہ کو یہ احساس نہیں تھا کہ وہ اسرائیل سے اپنا سامان خرید رہا ہے۔

ہم نے ایک مکمل طور پر محفوظ ماحول بنایا جس کی وجہ سے وہ ہمارے پاس آئے اور ہم پر اعتماد کیا، ایک بظاہر بڑی کمپنی اور اس سے منسلک چھوٹی چھوٹی کمپنیوں کی ایک پیچیدہ زنجیری سلسلہ، اس سلسلے نے ہمارا سراغ لگانا ناممکن بنا دیا۔

ہم مکمل طور پر جعلی دنیا بنا رہے ہیں۔ ہم اسکرپٹ لکھتے ہیں، ہم کرداروں کی وضاحت کرتے ہیں، ہم  ہی منظر کشی کرتے ہیں، دنیا ہمارا اسٹیج ہے۔

Scroll to Top