عراقی شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک: گیس فیلڈ حملے کو سیاسی یا گروہی استفادے کے لیے استعمال نہ کیا جائے

شیعہ اتحاد کوآرڈینیشن فریم ورک نے صوبہ سلیمانیہ میں کل رات کورمور گیس فیلڈ پر ہونے والے حملےکے بعد پیدا شدہ صورتحال میں اس بات پر زور دیا ہے کہقومی تنصیبات پر کوئی بھی حملہ عراق کی سلامتی، معیشت اور استحکام کے لیے خطرہ ہے اور اس سے صرف ان لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہےجو حکومت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں اور ترقی کی راہ میں خلل ڈالناچاہتے ہیں۔ کوآرڈینیشن فریم ورک نے وزیراعظم اور آرمی چیف کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی کی حمایت کیہے جو واقعے کی تحقیقات ،ملوث عناصر کی نشان دہی، حقائق  آشکار اور قانونی اقدامات کرے گیا

Scroll to Top