قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر تین اعشاریہ صفر بتائی گئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق تین اعشاریہ صفر شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔
زلزلہ کا مرکز شہر سےکےقریب زیر زمین 12کلومیٹر بتایا گیاہے۔