حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد

حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں شھادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت بین الاقوامی دفتر شعبہ اردو کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی تین روزہ مجالس کا انعقاد ہوا۔

قم/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں شھادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت بین الاقوامی دفتر شعبہ اردو کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی تین روزہ مجالس کا انعقاد ہوا ۔

مجالس سے خطاب حجت الاسلام مولانا سید ضیغم الرضوی نے کیا ۔مجالس عزاء میں دنیا کی مختلف ممالک ۔ پاکستان ۔ ھندوستان ، امریکہ ، انگلینڈ ۔ متحدہ عرب امارات ، افریکا سمیت مختلف ممالک کے زائرین اور مجاورین نے شرکت کی ۔

Scroll to Top