اسرائیل کے بارے میں 3 فکر انگیز خبریں

اسرائیل کے بارے میں 3 فکر انگیز خبریں

اسرائیل تباہی کے خوف سےاپنی دستاویزات امریکا لے گیا ہے۔اسرائیل تباہی کے خوف سے اپنی تمام شائع شدہ دستاویزات امریکا کے کسی خفیہ مقام پر منتقل کرچکا ہے۔ صہیونی اخبار ہارٹز کی رپورٹ

ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیلی معیشت کی بنیادیں ہل چکی ہیں۔ تل ابیب پرایرانی میزائل حملوں کے اثرات صرف فوج اور سیکورٹی ہی پر مرتب نہیں ہوئے بلکہمرکز شہر میں واقع رئیل اسٹیٹ اور رہائشی عمارتوں کی بھی قیمتوں شدید کمی دیکھنے میں آئی ہے،یہاں تک کہ کچھ فلیٹس اپنی اصل قیمت سے نصف سے بھی کم قیمت پر بھی فروخت کے لیےپیش کیے جارہے ہیں۔ صہیونی میگزین کیلکالسٹ

ہارورڈ اسرائیل کے زوال کے لیے خفیہ آرکائیوز جمع کررہا ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی نے اسرائیل کے خاتمے کی صورت میں اپنے ثقافتی ورثے کومحفوظ رکھنے کے لیے اسرائیل سے متعلق کئی دستاویزات اور ریکارڈز جمع کیے ہیں۔ آرکائیوز میں دس لاکھ کے قریب اشیا شامل ہیں، جس میںمعلومات کی ایک وسیع رینج شامل ہے۔ جس میں کتابوں اور عام اشاعتوں سے لے کر ریڈیو اور ٹیلیوژن کی ریکارڈنگز اور اسرائیلی آبادکار ثقافت سے متعلق دستاویزات شامل ہیں۔  صہیونی اخبار ہارٹز کی رپورٹ

Scroll to Top