حکومت لبنان لازمی اسرائیل کو جنوبی لبنان سے باہر نکالے
حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں لبنانی حکومت اور فوج سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حکومت اور فوج لازمی اسرائیل کو جنونی لبنان سے نکال باہر کرے بصورت دیگر یہ فریضہ مقاومت (حزب اللہ)خود انجام دے گی