ٹرمپ کا اعتراف: میری بیٹی یہودی ہوگئی ہے داماد کا شکریہ ادا کرتا ہوں

غاصب صہیونی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انکی بیٹی یہودی ہوگئی ہے۔

اپنے خطاب کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے یہاں اپنے داماد کوشنر کا شکریہ ادا کرنا چاہئیے کہ وہ اسرائیل سے حقیقی محبت کرتا ہے اور اسکی وجہ سے میری بیٹی نے عیسائی مذۃب چھوڑ کر یہودی مذہب اختیار کرلیا ہے۔

ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ میں نے اپنے وعدے پر عمل کیا ہے اور یروشلم کو رسمی طور پر اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا ہے۔

اپنی گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پورے خطے نے یہ بات مان لی ہے کہ غزہ کو غیر مسلح ہونا چاہئیے اور حماس کو فوری طور پر غیر مسلح ہوجانا چاہئیے۔

 

Scroll to Top