اسرائیلی بحریہ نے گریٹا تونبرگ کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا +ویڈیو

اسلام247 : صہیونی فورسز نے یورپی کارکن گریٹا تونبرگ کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا

وزارتِ خارجۂ اسرائیل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں سوئیڈن کی انسانی حقوق کی سرگرم کارکن گریٹا تونبرگ کی گرفتاری کے لمحات دکھائے گئے ہیں۔ انہیں اسرائیلی بحریہ نے اُس وقت حراست میں لیا جب انہوں نے کاروانِ صمود کی کشتی “آلما” کو روک کر قبضے میں لیا۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی فوج نے فلوٹیلا جہاز اغوا کر لیا، الجزیرہ نمائندے کا سامان بھی ضبط

گریٹا تونبرگ اس سے قبل بھی اُس وقت گرفتار کی جا چکی تھیں جب صہیونی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے پہلے بحری بیڑے کی کشتی “مادلین” کو روک لیا تھا۔

Scroll to Top