کاروان “کشتیِ صمود” چابہار پہنچ گیا، عوام نے پرتپاک استقبال کیا

اسلام247 : ایشیائی کاروان “کشتیِ صمود” کا چابہار میں پرتپاک استقبال

ایشیائی کاروان “کشتیِ صمود”، جو تہران کے میدانِ فلسطین سے اپنی روانگی کا آغاز کر کے بندر عباس کے ذریعے اپنی سمندری راہ پر گامزن تھا، دوپہر پیر کو بندرِ چابہار پہنچا اور عوامِ چابہار نے اس کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا۔ یہ کاروان بندرِ شہید کلانتری میں داخل ہوا۔

ایشیائی کاروان “یارانِ صمود” بھی بندرِ چابہار پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ کی جانب بڑھتا عالمی صمود بیڑہ کو اسرائیلی حملوں کا خطرہ

یہ کاروان اپنے سفر کے دوران اہلِ سنت اور شیعہ علما سے ملاقات کرتا ہے اور ایشیائی عوام کا دوستی اور یکجہتی کا پیغام عوام تک پہنچاتا ہے۔

Scroll to Top