اسرائیلی ڈرون حملہ: جنوبی لبنان میں بچوں سمیت 5 افراد شہید

اسلام247 : جنوبی لبنان کے قصبے بنتِ جبیل میں اسرائیلی ڈرون حملہ، بچوں سمیت 5 افراد شہید

جنوبی لبنان کے قصبے بنتِ جبیل میں اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

بیروت سے لبنانی محکمۂ صحت کے مطابق، اسرائیلی ڈرون حملے میں 5 افراد شہید ہو گئے جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔

شہید ہونے والے بچوں کی تصویر 

محکمۂ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ رہائشی علاقے پر کیا گیا جس کے باعث عام شہری متاثر ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی، اقوام متحدہ اجلاس میں پاکستان کا کلیدی کردار متوقع

Scroll to Top