ایران، اُنتالیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 39 ویں وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

اس کانفرنس میں عالم اسلام کے 200 برجستہ علمائے کرام، 210 مہمان اور 1800 مختلف سماجی اور مذہبی شخصیات مدعو ہیں۔ یہ کانفرنس دو روز جاری رہے گی۔

Scroll to Top