غزہ میں صہیونی فوجیوں کو سنگین حادثہ

صہیونی میڈیا نے نے روپورٹ دی ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صہیونی فوجیوں کو ایک شدید اور غیر متوقع سکیورٹی حادثے کا سامنا کرنا پڑا۔

ابھی تک اس واقعے کی نوعیت اور تفصیلات سامنے نہیں آئیں، تاہم صہیونی ذرائع کے مطابق حادثے میں ان کے فوجیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

مزید معلومات جاری نہیں کی گئیں۔

Scroll to Top