ایشیا کپ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی

ایرانی خواتین کی ہاکی ٹیم 2025 IIHF  کے ایشیا کپ میں دوسرے نمبر پر رہی۔ اس ٹورنامنٹ میں ایران نے متحدہ عرب امارات کو 4-1، ہندوستان کو 5-1، کرغزستان کو 6-0 اور ملائیشیا کو 6-0 سے شکست دی۔ خواتین کا ایشیا کپ 2025ء انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن (IIHF) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہے۔
یہ ٹورنامنٹ 31 مئی سے 6 جون تک متحدہ عرب امارات کے شہر العین میں کھیلا گیا۔

Scroll to Top